وزیراعلیٰ بلو چستان کے کو آر ڈینیٹر حاجی موسیٰ اچکزئی کا بیلہ حادثہ میں شہید قاضی احسان اللہ وقاضی رحمت اللہ نیچاری کے رحلت پر اظہا ر تعزیت

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبدالقدوس بزنجوں کے کو آرڈینیٹر حاجی موسیٰ اچکزئی رازق جتک ودیگر کا نیچاری ہاوس آ مد بیلہ حادثہ میں شہید قاضی رحمت اللہ قاضی احسان اللہ نیچاری کے والد حاجی سیف اللہ نیچاری سے اظہار تعزیت و فاتحہ خوانی کی انہونے مزید کہا کہ لواحقین کے دکھ میں ہم برابر کے شریک ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے