باب چمن بارڈر پر5لاکھ روپے سے زائد کی رقم لے جانے پر پابندی عائد

چمن(ڈیلی گرین گوادر)پاکستان سے افغانستان باب چمن بارڈر پر5لاکھ روپے سے زائد کی رقم لے جانے پر پابندی عائد کردی گئی۔وفاقی حکومت کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی شہر چمن پر واقع بارڈر باب دوستی پر 5 لاکھ روپے سے زائد روپے لے جانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے اوراس سلسلے میں وفاقی حکومت کی جانب سے تاجر حضرات 5 لاکھ سے زیادہ پیسے لے جانے سے گریز کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے