بلوچستان کے مسائل جمہوری اورسیاسی انداز سے حل کرنے کی ضرورت ہے ، خالد مگسی
اسلام آباد /کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) خالد حسین مگسی نے کہاکہ بلوچستان کے مسائل بہت سنگین ہیں، بلوچستان کے مسائل جمہوری اور سیاسی انداز سے حل کرنے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہاکہ بلوچستان کے مسائل کے حل کے لیے جمہوری اور سیاسی سمت کو درست کرنا ضروری ہے