نیشنل پارٹی کوئٹہ کے قائم مقام صدر حنیف کاکڑ نے 2 فروری کو اجلاس طلب کر لیا
کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) نیشنل پارٹی کوئٹہ کے قائم مقام صدر حنیف کاکڑ نے کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے ممبران مرکزی کمیٹی صوبائی عہدیداران و اراکین ورکنگ کمیٹی ضلعی کابینہ و تمام تحصیل کابینوں اور سینئر دوستوں کا اجلاس آج 2 فروری کو 3 بجے پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں طلب کیا ہے۔تمام مذکورہ دوست اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔