پنجگور ، پاک ایران سے متصل سرحدی تحصیل پروم میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد زخمی

پنجگور (ڈیلی گرین گوادر) پاک ایران سے متصل سرحدی تحصیل پروم میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے ایک گاڈی پر فائرنگ کردیا جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار جاسم ولدنعمت۔شاہد ولدصادق ساکناں شاہوکہن پنجگور زخمی ہوگئے ہیں جنہیں بعد ازاں ٹیچنگ ہسپتال پنجگور میں منتقل کر دیا گیا واقعہ رہزنی کا شاخسانہ بتایا جاتا ہے مقامی انتظامیہ واقعہ سے متعلق مذید تفتیش کررہی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے