سی آئی اے لورالائی کی کاروائی مطلوب ملزم گرفتار کرلیا
لورالائی (ڈیلی گرین گوادر)سی آئی اے انچارج لورالائی کے سربراہی میں سی آئی اے لورالائی کی کاروائی پولیس کو مقدمہ فرد نمبر 240/022 بجرم 380 میں مطلوب ملزم حبیب ساکن ٹی ٹی سی محلہ لورالائی کوگرفتار کرلیا مزید تفتیش پولیس کررہی ہے
