دالبندین، لیویزفورس نے اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا

دالبندین(ڈیلی گرین گوادر)اسپیشل لیویز فورس چاغی کی امین آباد میں کاروائی اشتہاری مجرم گرفتار کرلیاالبندین ڈپٹی کمشنر چاغی حسین جان بلوچ اوراسسٹنٹ کمشنر دالبندین عبدالباسط بزدار کی ہدایت پر اسپیشل لیویز فورس چاغی کی اور امین آباد لیویز چیک پوسٹ کے جوانوں کی دفعدار نعمت صاحب اور کمانڈر کریم نوتیزئی صاحب کی سربراہی میں امین آباد سے اشتہاری مجرم محمد رفیق ولد حاجی روشن 337/ADF, QD, 147,148,PPC گرفتار مزید تفتیش کے لیے لیویز تھانہ منتقل کرکے مزید کارروائی شروع کردی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے