بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں سانحہ پشاور اور بیلہ میں جاں بحق افراد کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں سانحہ پشاور اور بیلہ میں جاں بحق افراد کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔منگل کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے آغاز پر اجلاس میں گزشتہ روز پشاور کی پولیس لائن میں خود کش دھماکے اور بیلہ میں پیش آنے والے بس حادثے میں جاں بحق افراد کی روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے