مولانا ہدایت الرحمان ساتھیوں سمیت سفری ریمانڈ پر کرائم برانچ کے حوالے

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمن چار ساتھیوں سمیت کوئٹہ سے گوادر منتقل انسداددہشتگردی کوئٹہ کی عدالت نے مولانا ہدایت الرحمن کو چار ساتھیوں سمیت چھ روزہ سفری ریمانڈ پر کرائم برانچ کے حوالے کیا گیا تھاسفری ریمانڈ کے آخری روز حق دو تحریک کے سربراہ کو ساتھیوں سمیت گوادر منتقل کردیا گیامولانا ہدایت الرحمن کو ساتھیوں سمیت گوادر کی عدالت میں پیش کیا جائیگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے