سبی ، پولیس نے ایک شخص کی نعش قبضے میں لے لی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) سبی پولیس نے ایک شخص کی نعش قبضے میں لے لی۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو سبی کے علاقے ہرنائی ریلوے پھاٹک کے قریب سے پولیس نے ایک شخص کی نعش قبضے میں لیکر ہسپتا ل پہنچادی جس کی شناخت طفیل کے نام سے ہوئی جو اوستہ محمد کا رہائشی بتایاجاتا ہے پولیس مزید کارروائی کررہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے