بلوچستان میں حالیہ مردم شماری براہوئی زبان کا خانہ شامل کر لیا گیا

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)وفاقی حکومت نے بلوچستان میں حالیہ مردم شماری2023میں جوآدم شماری ہونیوالی ہے اسکے اندراج کے لیے کمپیوٹرائز ٹیبلیٹ میں براہوئی زبان کارخانہ شامل کر لیاگیا ہے براہوئیپاکستان کے ان14بڑے زبانوں میں شامل کیاگیا وفاقی حکومت کی جانب سے ٹیبلٹ میں میں 14 مختلف زبانوں کے کے خانے شامل کیے گئے ہیں جسکا اندراج باقائدہ طور پر الگ خانہ میں براہوئی زبان کا خانہ موجود ہے۔ یہ ہم سب کی ذمہ داری بنتی ہے کہ بلوچستان کے دور دراز علاقوں میں زیادہ تر بلوچ بیلٹ میں براہوئی زبان استعمال کی جاتی ہے مادری زبان کیخانے میں براہوئی زبان لکھوانے میں زیادہ سے زیادہ کردار ادا کریں تاکہ ہماری مادری زبان کوملکی سطح پر تعدادکے لحاظ سے ایک پہچان مل سکتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے