بلاول بھٹو زرداری کا بیلہ کوچ حادثے پرافسوس کااظہار

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین و وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بلوچستان کے علاقہ بیلہ میں کوچ کھائی میں گرنے کے نتیجے میں قیمتی جانوں کا ضیاع پر افسوس کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ اس دردناک حادثے پر پورا ملک غمزدہ ہے حادثے میں اپنے پیاروں کو کھونے والے خاندانوں کے دکھ میں برابر کا شریک ہوں متعلقہ حکام حادثے کے اسباب معلوم کرنے کے لیے تحقیقات کریں تاکہ آئندہ ایسے سانحات سے بچا جا سکے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے