سریاب ، کلی کمالومیں گیس لیکج کے باعث دھماکہ عورت اوربچے جھلس کرشدید زخمی

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ کے علاقے کلی کمالو میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ عورت سمیت بچے جھلس کر شدید زخمی ہوگئی جن کو طبی امداد کیلئے سوہل ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیامزید طبی امداد کیلئے کراچی منتقل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے