تربت ، ہیرونک کے مقام پر ٹریفک حادثہ پکنک کیلئے جانے والے 2 افراد جاں بحق دو شدید زخمی

تربت (ڈیلی گرین گوادر) تربت ہیرونک کراس پرتیزرفتاری کے باعث گاڑی بے کابو ہوکر الٹنے سے دوافراد جاں بحق دو شدید زخمی اطلاع کے مطابق گاڑی میں سوار افرد گیراج میں کام کرتے تھے جمعہ کے دن چھٹی کی وجہ سے پکنک منانے ہیرونک چلے گئے تھے جہاں ان کی گاڑی الٹ گئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے