میر اسرار اللہ خان زہری سے حاجی منظور احمد زہری کی قیادت میں وفد سے ملاقات کی،موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

کراچی(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان بی این پی (عوامی) کے مرکزی قائد میر اسرار اللہ خان زہری سے حاجی منظور احمد زہری، حاجی محمد اسلم لہڑی، چیئرمین غلام حسین زہری،احمد جان زہری سمیت دیگر نے ملاقات کی۔ ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا میر اسرار اللہ زہری نے علاقائی حوالے سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے