منگچر،زرد عبداللہ کے ایریا میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

منگچر(ڈیلی گرین گوادر) منگچر زرد عبداللہ کے ایریا میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق تفصیلات کے مطابق لیویز زرائع کے مطابق آج الصبع زرد عبداللہ کے مقام پر ڈیم کے ایریا میں سعد اللہ ولد خان محمد قوم لانگو سکنہ زرد عبداللہ منگچر کو نامعلوم افراد نے آتشی اسلحہ سے فائرنگ کرکے قتل کردیا اور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ قتل کی وجہ معلوم نہ ہو سکی اس حوالے سے ایس ایچ او لیویز تھانہ منگچر علی اضغر نیچاری کی سربرائی میں ودیگر لیویز فورس کےہمراہ کاروائی کررہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے