کوئٹہ ، کے علاقے رڑکن میں لیویز نے قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) رڑکن کے علاقے میں لیویز نے قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا تفصیلات کے مطابق لیویز تھانہ رڑکن محمدعلی حسن نے لیویز فورس کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے قتل میں مطلوب ملزم محمد عمران کو گرفتارکرلیا ملزم نے فائرنگ کرکے 2سگے بھائیوں کو ہلاک جبکہ ایک کو زخمی کردیاتھا لیویز نے ملزم سے تفتیش شروع کردی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے