وزیر اعظم کی بجلی بریک ڈاون پر قوم سے معذرت

اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر)وزیر اعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز کے بجلی بریک ڈاون پر قوم سے معذرت کر تے ہوئے کہا ہے کہ بریک ڈاون کی وجوہات جاننے کیلئے انکوائری کا حکم دے دیا ہے، ذمہ داروں کےخلاف کارروائی ہوگی۔

منگل کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ گزشتہ روز کے بجلی بریک ڈان کے متاثرین سے دلی معذرت خواہ ہوں۔وزیراعظم نے کہا بریک ڈاون کی وجوہات جاننے کیلئے انکوائری کا حکم دے دیا ہے، ذمہ داروں کےخلاف کارروائی ہوگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے