مستونگ میں پولیس کی کاروائی ایک اشتہاری ملزم گرفتار

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) مستونگ میں پولیس کی کاروائی ایک اشتہاری ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو مستونگ میں پولیس نے مطلوب اور اشتہاری ملزمان کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے پولیس کو مطلوب اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا اور اسے مزید تفتیش کے لئے تھانے منتقل کردیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے