روجھان، ڈاکوؤں کا بستی موسانی پر حملہ، فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، 7 زخمی

روجھان(ڈیلی گرین گوادر) ڈاکوؤں کے روجھان کے کچے کے علاقے بمبلی میں بستی موسانی پر حملہ کے نتیجے میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔

ڈاکوؤں نے بستی کا محاصرہ کر کے گھروں پر اندھا دھند فائرنگ کی، علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے