کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسم انتہائی سرد اور خشک رہا

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسم انتہائی سرد اور خشک رہا۔محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کو بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم شدیدسرد اور خشک رہا۔محکمہ موسمیات کے مطابق زیارت میں درجہ حرارت منفی 11،قلات میں منفی 8،کوئٹہ میں منفی 4،ژوب میں منفی 3،دالبندین میں منفی 2،نوکنڈی میں منفی1.5ریکارڈ کیاگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کو روز صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم شدیدسرد اور خشک رہے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے