پنجگور، کیٹل مارکیٹ سے ایک شخص کی لاش برآمد

پنجگور(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان کے ضلع پنجگور کے کیٹل مارکیٹ سے ایک شخص کی لاش برآمدکرلی گئی۔پولیس کے مطابق گزشتہ روز پنجگور کے علاقے کیٹل مارکیٹ سے ایک لاش برآمدکرلی گئی،پولیس نے موقع پرپہنچ کر لاش کو شناخت کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیامزیدکارروائی متعلقہ پولیس کررہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے