مستونگ،لیویز فورس پر ڈاکوں کی فائرنگ کے زد میں آکر نشے کا عادی شخص گولی لگنے سے جاں بحق

مستونگ(ڈیلی گرین گوادر) لیویز فورس پر ڈاکوں کی فائرنگ کے زد میں آکر نشے کا عادی شخص گولی لگنے سے جانبحق ہوگیا، جس کی شناخت اعجاز ولد یعقوب کے نام سے ہوگئی لاش کو شہید نواب غوث بخش رئیسانی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے