سبی،تبلیغی اجتماع 23 فروری سے شروع ہوگا

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)سبی بلوچستان23 فروری بروز جمعرات کی عصر سے شروع ہوگا 25 فروری بروز ہفتہ فجر کو دعا ہوگی25 فروری بروز ہفتہ کے عصر سے شروع ہوگا اختتامی دعا بروز پیر فجر کو ہوگی۔ کراچی اور سبی کی سالانہ تبلیغی اجتماع تین دن کا ہوگا باقی اجتماعات دو دن کے ہونگے۔ 2023میں پاکستان میں بلیغی اجتماعات ہونگے1سالانہ کراچی تبلیغی _اجتماع 9 فروری بروز جمعرات کی عصر سے شروع ہوگا اختتامی دعا 12 فروری بروز اتوار بعد نمازِ فجر کو ہوگء بمقام کراچی اجتماع گاہ یوسف مسجد گلشنِ بہار اورنگی ٹان کراچی 2-سانگھڑ تبلیغی جتماع 2023 13فروری بروز پیر کی عصر سے شروع ہوگا اختتامی دعا 15 فروری بروز بدھ بعد نمازِ فجر کو ہوگئی۔ بمقام مدنی مسجد تبلیغی مرکز سانگھڑ،سند16 فروری بروز جمعرات کی عصر سے شروع ہوگا اختتامی دعا 19فروری بروز اتوار بعد نمازِ فجر ہوگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے