الیکشن کمیشن نے بلوچستان کے 32 اضلاع میں مخصوص نشستوں پر انتخابات کا شیڈول جاری کردیا

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)الیکشن کمیشن ابلوچستان کے 32 اضلاع میں مخصوص نشستوں پر انتخابات کے انعقاد کا شیڈول جاری کیا بلوچستان میں مخصوص نشستوں پر پولنگ 14-12-2022 کو ہوئی تھی۔ جہاں دو سے زائد امیدواروں کے ووٹوں کی برابری کی وجہ سے مختلف نشستیں خالی رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے