لوگوں کو صحت عامہ کی فراہمی کے لیے ہر ممکن اقدامات کررہے ہیں ، حمل کلمتی

گوادر(ڈیلی گرین گوادر)رکن صوبائی اسمبلی میر حمل کلمتی نے کہا ہے کہ لوگوں کو صحت عامہ کی فراہمی کے لیے ہر ممکن اقدامات کررہے ہیں، لوگوں کو صحت عامہ کی فراہمی کو ان دہلیز پر حل کرنے کے لیے بھی اقدامات کیے جارہے ہیں انہوں نے کہا کہ ڈی ایچ کیو ہسپتال گوادر کے kidney center میں مشینری کی installation کا کام انجینئرز کی طرف سے جاری ہے اور اگلے ایک سے دو دن کے اندر اندر گردے وارڑ میں مشینری کے لیے آرو پلانٹ کے ساتھ ساتھ گردے صفائی کی تمام مشینری کو انسٹال کیا جائے گا اور انشا اللہ بہت جلد ٹیکنیشن سمیت دیگر تمام سسٹم کو گوادر کے عوام کے لیے فنکشنل کیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے