وزیر اعلی معائنہ ٹیم کے ممبر محمد ہاشم غلزئی نے ژوب میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

شیرانی(ڈیلی گرین گوادر)وزیر اعلی معائنہ ٹیم کے ممبر محمد ہاشم غلزئی ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لینے کیلئے ایک روزہ دورے پر ژوب اور شیرانی پہنچنے اس موقع پر ایک اعلی سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں کمشنر ژوب ڈویژن سعید احمد عمرانی ڈپٹی کمشنر شیرانی حضرت ولی کاکڑ ڈپٹی کمشنر ژوب رمضان پلال سمیت ضلعی آفیسران نے شرکت کی بعد ازاں ممبر سی ایم آئی ٹی محمد ہاشم غلزئی نے ضلعی ہیڈکوارٹر شیرانی ٹاؤن کا دورہ کیا جہاں ڈی،سی آفس شیرانی ٹاؤن میں زیرتعمیر نئے کمپلیکس اور ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا اس موقع پر ڈپٹی کمشنر شیرانی حضرت ولی کاکڑ نے مکمل اور جاری اسکیمات کے حوالے سے بریفنگ دی انہوں نے ڑوب سیلیازی واٹر چینل کا بھی معائنہ کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے