اوستہ محمد،دو گاڑیوں میں تصادم ،ہندو تاجر جاں بحق

اوستہ محمد(ڈیلی گرین گوادر)شہدادکوٹ کے نزدیک دو کاروں شدید تصادم جس کے نتیجے میں اوستہ محمد کے ہندو تاجر دلیب کمار کامورہ موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ گاڑی میں سوار ایک خاتون اور دو بچے شدید زخمی ہو گئے جن کو فوری طبی امداد کیلئے لاڑکانہ ریفر کردیا گیا جبکہ جاں بحق دلیپ کمار کامورہ کی باڈی کو اوستامحمد گھر پہچایا گیا جہاں پر رقت آمیز مناظر چھاگئے اور گہرام مچ گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے