نوشکی لیویز نے چوری اورڈکیتی میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا

نوشکی(ڈیلی گرین گوادر)لیویز فورس کی کامیاب کارواہی چوری و ڈکیتی میں ملوث 2 ملزمان گرفتار چوری شدہ ٹیوب ویل کے کیبل برآمد تفصیلات کے مطابق ڈی سی نوشکی خرم خالد بلوچ کی ہدایت پر اے سی نوشکی زاہد حسین شاھوانی کی سربراہی میں رسالدار حاجی عصمت اللہ مینگل رسالدار محمد خان مینگل و دیگر لیویز ٹیم کے ہمراہ چھاپہ مار کر چوری و ڈکیتی میں ملوث گینک کے 2 ملزمان محمد خیر ولد مراد بخش قوم پرکانی،قدرت اللہ ولد حاجی خدا بخش قوم پرکانی کو گرفتار کر کے چوری شدہ کیبل تار برامد کرلی گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے اور گینک کے دوسرے ملزمان کو گرفتار کرنے کے لیے کارواہی جاری رہے گی واضع رہے اے سی نوشکی کو چارج سنبھالے ایک ہفتہ ہوا ہے لیکن اہنوں نے اتے ہی جراہم پیشہ افراد کے خلاف بھرپور کارواہی شروع کردی ہے اے سی نوشکی زاہد حسین شاھوانی نے کہا کہ نوشکی میں جرائم پیشہ افراد پر زمین تنگ کر دینگے لیویز فورس بی ایریا میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف گھیرا تنگ کر دی ہے جراہم پیشہ افراد چوری ڈکیتی کرنے والوں کے خلاف کوئی رعایت نہیں برتی جائیگی تمام شرپسند عناصر جو کہ معاشرے میں قتل و غارتگری. منشیات معاشرتی و سماجی برائیوں میں ملوث ہے ان کو پیغام دینا چاہتے ہیں کہ نوشکی کی سرزمین آیسے عناصر کے لیے مزید تنگ کی جاہیگی انتظامیہ و لیویز فورس ایسے لوگوں کی بروقت سر کوبی کرتی رہیگی اور کیفر کردار تک پہنچاہنگے نوشکی کو امن کا گہوارہ بنانے کے لیے کوہی کسر باقی نہیں چھوڈینگے امن و امان قاہم رکھنے کیلیے نوشکی انتظامیہ تمام وساہل بروکار لا رہی ہے*

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے