قائم مقام گورنر بلوچستان میر جان محمد جمالی کی نواب ذوالفقار مگسی سے ملاقات سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) قائم مقام گورنر بلوچستان میر جان محمد جمالی کی نواب ذوالفقار مگسی سے ملاقات سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔پیر کو قائم مقام گورنر بلوچستان میر جان محمد جمالی نے کراچی میں سابق گورنر بلوچستان نواب ذوالفقار علی خان مگسی سے مگسی ہاؤس کراچی میں ملاقات کی۔ ملاقات میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے