عبدالطیف آفریدی کے قتل کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے،ضیاء لانگو

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)صوبائی وزیر داخلہ وپی ڈی ایم اے میر ضیا اللہ لانگو کا سپریم کورٹ کے سابق صدر لطیف آفریدی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے. وزیر داخلہ میر ضیا لانگو نے کہا کہ عبدالطیف آفریدی کے قتل کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے عبدالطیف آفریدی کے خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں وزیر داخلہ میر ضیا لانگو نے کہا کہ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے