راولپنڈی،نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے وکیل کو بچوں کے سامنے قتل کردیا

راولپنڈی (ڈیلی گرین گوادر) نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے وکیل کو بچوں کے سامنے قتل کردیا۔پولیس کے مطابق شیخ عمران بچوں کو اسکول چھوڑنے جا رہے تھے کہ ملزمان نے گاڑی پر فائرنگ کی، شیخ عمران موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔وکلا نے واقعے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے عدالتی امور کا بائیکاٹ کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے