خضدار ، ٹریفک حادثہ 8 افراد زخمی


خضدار(ڈیلی گرین گوادر)خضدار کے علاقے وڈھ میں وھیر کے مقام پر کار گاڑی کو حادثہ8 افراد زخمی ہوگئے، لیویز کے مطابق زخمیوں میں بچے اور خواتین شامل ہیں جنہیں MERC 1122 کی ٹیم نے بروقت ریسکیو کرکے طبی امداد دی اور مزید علاج کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال خضدار پہنچا دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے