توبہ اچکزئی کے علاقے سے چرواہے کی نعش برآمد

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)توبہ اچکزئی کے علاقے سے چرواہے کی نعش برآمد۔تفصیلات کے مطابق توبہ اچکزئی کے علاقے برج متکزئی میں تین دن پہلے بکریوں کوچرانے جانے والے چرواہے کی نعش لیویز نے قبضے میں لیکرہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی جو شدید سردی کے باعث جاں بحق ہوگیا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے