کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں یخ بستہ ہواواں کا راج

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں یخ بستہ ہواواں کا راج ہے۔ پانی جم کر برف میں تبدیل ہو گیا۔ سبزی مارکیٹ کی سبزیاں بھی برف کی صورت اختیار کر گئی کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں سردی شدت میں اضافہ ہو گیا مستونگ کوئٹہ، زیارت، قلات، چمن۔ کان مہترزئی، قلعہ عبداللہ سمیت دیگر اضلاع میں درجہ حرارت نقط انجماد سے گرگیا مستونگ میدان میں پانی جمنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی جمنے والے پانی پر بچے فٹبال کھیل رہے ہیں جبکہ کوئٹہ میں بھی خون جما دینے والی سردی نے اپنا اثر دیکھا دیا کوئٹہ کی سبزی منڈی میں ٹماٹر بھی فریز ہوگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے