پشین، گھریلو ناچاقی کی بناء پر باپ نے بیٹے کو قتل کردیا

پشین(ڈیلی گرین گوادر) پشین میں گھریلو ناچاقی کی بناء پر باپ نے فائرنگ کرکے بیٹے کو قتل کردیا۔ اطلاعات کے مطابق پشین کے نیو کلی سرخاب پہلوان گلی میں گھریلو ناچاقی کی بناء پر محمد امین نامی شخص نے فائرنگ کرکے اپنے ہی بیٹے سمیع اللہ کو قتل کردیا جس کی نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی ہے اس سلسلے میں مزید کارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے