کو ئٹہ ، نالے سے عورت کی نعش برآمد

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)کو ئٹہ کے علاقے کلی شیخان سکول کے قریب گندے پانی کے نالے سے ایک نامعلوم عورت کی نعش بر آمد جو کہ تین دن پرانے معلوم ہوتی ہے جسے شناخت کیلئے سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کر دیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے