محکمہ جیل خانہ جات میں تقرریاں وتبادلے

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) محکمہ جیل خانہ جات میں تقرریاں وتبادلے، بلو چستان کے 2جیلوں کے سپرٹینڈنٹ تبدیل کر دئے گئے۔ایڈ یشنل چیف سیکر ٹری بلو چستان زاہد سلیم کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق سپرٹینڈنٹ گڈانی سینٹرل جیل شکیل بلوچ کا تبادلہ کر کے انہیں سپرٹینڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل تربت جبکہ محمد یاسین بلوچ کو سپرٹینڈنٹ گڈانی سینٹرل جیل تعینات کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے