خضدار، لیویز اور پو لیس کی مشترکہ کاروائی، دہرے قتل میں مطلوب ملزم گرفتار

خضدار(ڈیلی گرین گوادر)خضدار میں لیویز اور پو لیس کی مشترکہ کاروائی، دہرے قتل میں مطلوب ملزم کوگرفتارکر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر خضدار ریٹائرڈ میجر محمد الیاس کبزئی ایس ایس پی خضدار فہد کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر نال اکبر علی مزارزائی نے ایس ایچ او نال عطااللہ جاموٹ ایس ایچ او لیویز تھانہ مختیار احمد لیویز اور پولیس کی نفری کے ہمراہ خضدار کے علا قے نال بیسار میں کامیاب کاروائی کر تے ہوئے دہرے قتل میں مطلوب ملزم واحد بخش نوتانی کوکرفتار کرکے مقدمہ درج کر دیاگیا، مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے