کراچی، گرین لائن بس کے قریب سلنڈر میں دھماکا

کراچی(ڈیلی گرین گوادر) کراچی کے علاقے سرجانی میں سلنڈر دھماکے کے دوران گرین لائن بس حادثے سے بال بال بچ گئی۔ سلنڈر دھماکے کی فوٹیج بھی سامنے آ گئی ہے۔

دھماکے کے وقت گرین لائن بس بالائی گزرگاہ سے گزر رہی تھی، دھماکے سے آگ کے شعلے ہوا میں بلند ہوئے تاہم بس کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے