ژوب ، ایک شخص کی لاش بر آمد

ژوب (ڈیلی گرین گوادر)ژوب کے علا قے سے ایک شخص کی لاش بر آمد۔ پو لیس کے مطابق ژوب کے علا قے سمبازہ روڈ یاسین غنڈی سے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے جسے فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ہے۔ پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے