پشین، گھریلو ناچاقی کی بنیاد پر باپ نے فائرنگ کرکے بیٹے کو قتل کردیا

پشین(ڈیلی گرین گوادر) پشین میں گھریلو ناچاقی کی بنیاد پر باپ نے فائرنگ کرکے بیٹے کو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پشین کے نواح میں واقع کلی تراٹہ پہلوان گلی میں گھریلو ناچاقی کے بنیاد پر محمد امین نامی شخص نے فائرنگ کرکے اپنے بیٹے سمیع اللہ قوم رودی علی زئی کو قتل کردیا، مقتول کی لاش سول اسپتال لانے کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے