پشاور میں پی ٹی آئی کے منحرف رکن اسمبلی کے حجرے پر دستی بم حملہ
پشاور(ڈیلی گرین گوادر)پشاور میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف رکن قومی اسمبلی ناصرخان موسیٰ زئی کے حجرے پر دستی بم حملہ ہوا ہے۔
ناصر خان موسیٰ زئی کا کہنا تھا کہ میرے حجرے پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کیا اور شکر ہے حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔