قلات میں سردی کا راج برقرار، درجہ حرارت منفی 4 ریکارڈ

قلات(ڈیلی گرین گوادر)قلات میں سردی کا راج برقرار، درجہ حرارت منفی چار ریکارڈ،شدید سردی میں لوگ گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے جبکہ سوئی گیس بدستور قلات میں بند اور بجلی کی بار بار ٹرپنگ و غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے زندگی اجیرن کردی، محکمہ موسمیات قلات کیمطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران قلات میں درجہ حرارت منفی چار ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا عوامی حلقوں نے گیس بحالی کا مطالبہ کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے