قلات،بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ اور گیس پریشر کی بندش کے خلاف خواتین کا احتجاج، شاہراہ بلاک

قلات (ڈیلی گرین گوادر) قلات میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ اور گیس پریشر کی بندش کے خلاف خواتین اور بچوں نے مڈوے کے مقام پر روڑ بلاک کرکے احتجاج کیا، مظاہرین نے سوئی سدرن گیس حکام کے خلاف شدید نعرے بازی کی ۔جسکے نتیجے میں بد ترین ٹریفک جام ہوگیا، مظاہرے کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی اور گاڑیوں ک طویل قطاریں لگ گئیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے