رحیم یارخان، پراسرار بیماری سے ایک ہی خاندان کے3 افراد جاں بحق

رحیم یارخان(ڈیلی گرین گوادر) رحیم یارخان میں وائرل انفیکشن سےایک ہی خاندان کے مزید 3 افراد جاں بحق۔گذشتہ 13 روز میں متاثرہ خاندان کے جاں بحق افراد کی تعداد 12 ہوگئی۔پراسرار بیماری کا پتہ چلانے کیلئے متاثرہ خاندان کے خون، کھانے پینے کی اشیاء اور برتنوں کے نمونے حاصل کرلیے گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے