دالبندین ، ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق

دالبندین (ڈیلی گرین گوادر) دالبندین میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔پو لیس کے مطابق جمعرات کو دالبندین کے علا قے مشرقی بائی پاس پر الالصبح گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے