وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ بلوچستان، صحبت پور میں ماڈل اسکول کا افتتاح

صحبت پور(ڈیلی گرین گوادر) وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر بلوچستان ہیں، جہاں انہوں نے صحبت پور میں ماڈل اسکول کا افتتاح کیا۔وزیراعظم شہباز شریف صحبت پور میں سیلاب متاثرین سے ملاقات بھی کریں گے۔

وزیراعظم شہبازشریف کو دوران پرواز چیئرمین این ڈی ایم اے نے سیلاب متاثرین کی بحالی اور تعمیر نو پر بریفنگ دی۔ وزیراعظم نے متاثرین سیلاب کی بحالی کو اولین قومی ایجنڈا قرار دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے