عمران خان نے چیئرمین شپ سے ہٹانے کا الیکشن کمیشن کا نوٹس چیلنج کر دیا

لاہور: عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کا الیکشن کمیشن کا نوٹس چیلنج کر دیا۔عمران خان نے الیکشن کمیشن کے 7 دسمبر کے نوٹس کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا ہے۔الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ کیس کے فیصلے کی روشنی میں عمران خان کو تحریک انصاف کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کا نوٹس جاری کیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے