بولان ، پیر تیار غازی کے مقام پر آڈی بم دھماکہ

بولان (ڈیلی گرین گوادر)بولان کے علاقے پیر تیار غازی کے مقام پرآڈی بم دھماکہ دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا پیر تیار غازی کے مقام بھاگ شہراپر تعمیرارتی کام چل رہا تھا کہ دھماکہ ہوا آڈی بم زمین میں نصب کیا گیا تھا جانورگائے کا پاؤں آنے سے بم بلاسٹ ہوا جس سے جانور کو نقصان پہنچا پولیس ذرائع

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے